تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِ نِہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِ نِہاں کے معانیدیکھیے
سوزِ نِہاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پوشَیدہ عشق ، اندرونی جلن یا طپش ۔
شعر
حیرتوں کے سلسلے سوز نہاں تک آ گئے
ہم نظر تک چاہتے تھے تم تو جاں تک آ گئے
دل مرا سوز نہاں سے بے محابا جل گیا
آتش خاموش کی مانند گویا جل گیا
کھلتے نہیں ہیں راز جو سوز نہاں کے ہیں
کیا پھوٹنے کے واسطے چھالے زباں کے ہیں
English meaning of soz-e-nihaa.n
Noun, Masculine
- inner sorrow
सोज़-ए-निहाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छुपी हुई जलन, अन्दर की आग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِ نِہاں)
سوزِ نِہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔