تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِ نہانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِ نہانی کے معانیدیکھیے
سوزِ نہانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبت یا دکھ کی اندرونی آگ، سوزِ نہاں، اندرونی تکلیف
شعر
اب وہ اک سوز نہانی بھی دلوں میں نہ رہا
اب وہ جلوے بھی نہیں عشق کے کاشانوں میں
تا کجا اشک بجھائیں گے مرے دل کی لگی
پھونکے دیتا ہے مجھے سوز نہانی صنما
چل رہی ہے بڑی شدت سے یہاں سرد ہوا
مجھ کو بجھنے سے بچا سوز نہانی مجھے دے
English meaning of soz-e-nihaanii
Noun, Masculine
- inner sorrow, ardor
सोज़-ए-निहानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम या दुख की आंतरिक अग्नि, छुपी हुई जलन, अंदर की आग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِ نہانی)
سوزِ نہانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔