تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزِنْدَہ کے معانیدیکھیے
سوزِنْدَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- جلنے یا جلانے والا
شعر
ہماری شعلگی سب سے جدا ہے
بجھے ہیں ہم تو سوزندہ ہوئے ہیں
سچ بتا پروانہ کس کی آتش الفت ہے تیز
کون سوزندہ بھی ہے اور کون خود سوزاں بھی ہے
English meaning of sozinda
Adjective, Masculine
- burning, kindling, burner
सोज़िंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जलने या जलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزِنْدَہ)
سوزِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔