تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spirit" کے متعقلہ نتائج

spirit

عَرَقْ

اِسْپِرِٹ

الکحل کا مقطر جو بہت جلد آگ پکڑ لیتا ہے .

spirit level

افقی سطح کی ہمواری جا نچنے کا آلہ، پن سال جس میں بھری ہوئی اسپرٹ کے بلبلے سے سطح کی ہمواری جا نچی جا تی ہے۔.

spirit gum

ایک جلد سو کھنے والے گوند کی قسم کا محلول جو خا ص طور پر مصنو عی بال جما نے کے لیے استعمال ہو تا ہے۔.

spirit lamp

تیل کی جگہ میتھی لیٹڈ اسپرٹ سے جلنے والا لیمپ۔.

spirit duplicator

نقلیں چھا پنے کی مشین جس میں الکحلی محلول استعمال ہو تا ہے۔.

spirit of hartshorn

رک : معنی ۲۔.

spirit of wine

قدیم: مصفا ا لکحل۔.

اِسْپرِٹ پَمْپ

وہ پمپ یا لیمپ جس میں تیل کے بجائے اِسپرٹ جلائی جاتی ہے

spiritless

بے حو صلہ،پست ہمت، بودا، لدھڑ، بد شوق۔.

spiritedness

جوش

spirited

پُر جوش، سر گرم، چو نچال، طرّ ار،حوصلہ مندانہ ۔:

spiritualness

روحانیت

spirituousness

تندی

spiritlessness

اِنْکِسار

spirituality

رُوحانِیات

spirituel

نفیس، پا کیزہ؛ بذلہ سنج (ذہن سے متعلق) ۔.

spiritual

دِیْنی

spiritualist

مذہبی شخص

spiritualize

(کسی فرد یا لو گوں کے کردار، افکار وغیر ہ کو) پا کیزہ یا ارفع بنا نا۔.

spirituous

بہت زیا دہ الکحل سے مملو۔.

spirits of salt

قدیم: hydrochloric acid.

spiritual courts

کلیسائی عدا لتیں۔.

اِسْپِریْچُوَلِزْم

علم ارواح ، حاضرات کا علم یا عقیدہ ؛ روحانیات .

(spiritual)guide

اِمام

seaport

بَنْدَر

sprat

یورپ کی ایک چھوٹی خار ما ہی جیسی خوردنی مچھلیSprattus sprattus ۔.

spruit

جنوبی افریقہ برساتی نالہ جو برسات کے علاوہ عام طور پر خشک رہے ۔.

sprit

ایک چھوٹا ڈنڈا جو مستول سے بادبان کے بیرونی بالا گوشے تک پہنچتا ہے اور اُسے تانے رکھتا ہے ۔.

sport

کھیلنا

sprout

انکھوا نکالنا

spurt

(نیز spirt) (الف) ف ل : دھارے یا فوارے کی شکل میں پھوٹ پڑنا (ب) ف م : دھار ڈالنا ، بہانا ۔.

spart

ایک قسم کی چھوٹی بحری مچھلی

support

اِسْپورْٹ

کھیل ، جو کھلی فضا یا بڑی جگہ میں کھیلے جائیں اور جسمانی ورزش کا سبب ہوں .

wood spirit

لکڑی سے حاصل ہونے والا خام میتھا نول۔.

rectified spirit

کیمیا: مصفیٰ الکحل؛ الکحل (۶ء۹۵ فیصد) اور پانی کا ہم کشید آمیزہ۔.

evil spirit

بَد رُوح

surgical spirit

برط میتھائل اسپرٹ جو جراحی میں صفائی وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

team spirit

ہمکاری؛ مل جُل کر کام کرنے کا جذبہ ۔.

white spirit

برط ہلکا پٹرولیم جس سے محلل کا کام لیا جاتا ہے۔.

پارْٹی اِسْپِرِٹ

اپنے گروہ کی طرف داری ، اپنے گروہ کی بچ.

sport of kings

(the کے بعد) گھڑ دوڑ (نیز جنگ ، شکار اور موج رانی کے لیے بھی مستعمل)۔.

support price

زرعی اجناس کی کم سے کم، حکومت کی ضمانت سے مقرر کردہ قیمت جسے سرکاری عطیات وغیرہ کے ذریعے قائم رکھا جاتا ہے، امدادی قیمت۔.

اِسْپورْٹ مَین

کھیل کا شوقین ، کھلاڑی ؛ بندوقچی ، شکاری .

separation order

عدالت کی طرف سے علاحدگی کا پروانہ ۔.

sportfulness

اٹکھیلی

sportive

اَلْبیلا

sports ground

کھیل کا میدان۔.

supportive

حامِی

supporting film

خاص فلم کے ساتھ کوئی نسبتہً کم اہم چھوٹی فلم ۔.

separated

اَلَگ

spritz

شمالی امریکا چھڑکنا ، دھار مارنا ، بوندوں کی صورت میں بکھیرنا ۔.

sprouted

کلا

spritzer

شر اب اور سوڈا واٹر کا آمیزہ۔.

sportful

تَفْرِیحی

sports coat

عام طور پر پہننے کا معمولی مر دانہ کوٹ۔.

sports car

عمو ماً کھلی چھت کی، نیچی ، تیز رفتار مو ٹر کار۔.

sportmanship

sports writer

کھیلوں کی با بت تبصرے وغیرہ لکھنے والا (عموماً صحافی) ۔.

spirit کے لیے اردو الفاظ

spirit

spirit کے اردو معانی

  • عرق
  • حَوصَلَہ
  • ہِمَّت
  • جان
  • جی
  • کلیجہ
  • نَفث
  • رُوح

spirit के उर्दू अर्थ

  • अर्क़
  • हौसला
  • हिम्मत
  • जान
  • जी
  • कलेजा
  • नफ़्स
  • रूह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spirit)

نام

ای-میل

تبصرہ

spirit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone