تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"splay" کے متعقلہ نتائج

splay

(عمو ماً بعدہ، out) (پائو ں، کہنی وغیرہ )پھیلا نا ، پسا رنا۔.

splay-foot

چپٹا، آگے سے اٹھا ہوا پاؤں۔.

splayfooted

جس کے پاؤں باہر کی طرف پھرے ہوئے ہوں

shapely

خوش وَضَع

supply

فَرَاہَمِی

supply and demand

معاشیات: رسد اور طلب دو عناصر جن سے قیمتیں متعّین ہوتی ہیں۔.

supply-side

معاشیات: پیداوار بڑھانے کی تد بیر کے طور پر ٹیکسوں میں کمی اور بعض دوسری ترغیبات بطور معاشی حکمت عملی۔.

سَپْلائی کَرنا

پہن٘چانا ، سامان وغیرہ ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا

سَپْلائی ہونا

سپلائی کرنا (رک) کا لازم ، مہیّا ہونا

سَپْلائی لائِن

رسد کا راستہ ، ترسیل کا ذریعہ

سَپولِیا

رک : سپولا

سَنپولِیا

سان٘پ کا بچہ

سِوِل سَپ٘لائی

وہ محکمہ جو کِسی چیز کی بہم رسائ کے لیےقائم ہو (خصوصاً محکمۂ رسد رسانی).

water supply

آبْ رَسانی

واٹَر سَپلائی

آب رسانی ، پانی کی بہم رسانی ، پانی پہنچانے کا عمل ، پینے کا پانی پہنچانے کا انتظام

splay کے لیے اردو الفاظ

splay

spleɪ

splay کے اردو معانی

فعل

  • (عمو ماً بعدہ، out) (پائو ں، کہنی وغیرہ )پھیلا نا ، پسا رنا۔.
  • ( کسی سو راخ یا اس کے پہلوئوں کا) کھلنا، بڑا ہونا۔.
  • (کھڑکی دروازے یا مو کھے وغیرہ کو) ڈھا لو شکل دینا، ایک طرف سے زیادہ چوڑا دوسری طرف سے کم۔.

اسم

  • کوئی سطح جو دوسری سطح پر تر چھے زاویے سے ملحق ہو، جیسے پھیلواں یا ڈھالو کھڑکی کا پہلو۔.

صفت

  • چوڑا اور چپٹا۔.
  • باہر کی طرف الٹواں یا مڑا ہوا۔.

splay के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • (उमूमन बादा, out) (पांव, कहनी वग़ैरा )फैलाना , पिसा रुना।
  • ( किसी सूराख़ या इस के पहलूओं का) खुलना, बड़ा होना।
  • (खिड़की दरवाज़े या मू खे वग़ैरा को) ढह लो शक्ल देना, एक तरफ़ से ज़्यादा चौड़ा दूसरी तरफ़ से कम।

संज्ञा

  • कोई सतह जो दूसरी सतह पर तिर्छे ज़ावीए से मुल्हिक़ हो, जैसे फीलवां या ढालू खिड़की का पहलू।

विशेषण

  • चौड़ा और चपटा।
  • बाहर की तरफ़ अलटवां या मुड़ा हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (splay)

نام

ای-میل

تبصرہ

splay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone