تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"squire" کے متعقلہ نتائج

squire

اپنے علاقے کا بڑا زمیندار یا معزز آدمی ، صاحب کا مترادف۔.

square

چَوکور

اِسْکوائِر

شرفا کے ناموں کے ساتھ لکھنے کا ایک تعظیمی کلمہ ، مترادف : صاحب ، جناب.

squireen

برط آئرستان کا کوئی چھوٹا زمیندار۔.

squireship

ہم رکابی کا خطاب

squirearch

زمینداروں یا دیہی معززین کے طبقے سے تعلق رکھنے والا۔.

squirearchy

زمیندار لو گ من حیث المجموع، طبقۂ زمینداران ، سیاسی طور پر با اثر ۔.

squirrel-monkey

ایک چھوٹا زرد بالوں والا بندر جو جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ، گلہری نما بوزنہ ۔.

squirrel

گِلَہْری

squirrel cage

بند گلہری کے کھیلنے کے لیے ایک پاؤں سے چلا کر گھمانے والا بیلن لگا ہوا پنجرا۔.

squirrel grass

ایک مہین کانٹوں والی روئیدگی Hordeum jubatum۔.

squirrelly

گلہری جیسا ۔.

square deal

کھرا سودا، اچھا برتاؤ ، حسن سلوک ۔.

square wave

طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.

square dance

ایک رقص جس میں چار چارجوڑے چار طرف سے مقابل ہو کر ناچتے ہیں ۔.

square sail

ایک چوکور بادبان مستول کے وسط میں افقی ڈنڈے کے ذریعے تانا یا پھیلا یا ہوا ۔.

square meal

پیٹ بھر کھانا۔.

square leg

کریکٹ: بلّے باز کے عقب میں کچھ فاصلے پر کھڑا ہوا مخالف کھلاڑی ، تقریباً وکٹوں کے مقابل ۔.

square root

جَزْر

square mile

(the کے بعد) شہر لندن کا وہ علاقہ جہاں مالی ادارے بینک وغیرہ واقع ہیں ۔.

square piano

پیانو کی ایک ابتدائی قسم چھوٹا اور کسی قدرلنبو ترا۔.

square perch

۲۵ء ۳۰ مربع گز۔.

square measure

مربع اکائیوں میں بیان کی جانے والی پیمائش۔.

square number

عدد صحیح کا مربع (م: ۱، ۴ ، ۹ ، ۱۶، ۲۵ وغیرہ ) ۔.

square brackets

کھڑے خطوط وحدانی ۔.

سَقَری

سفر سے منسوب ، دوزخی ، جہنمی ۔

صاقُورَہ

کھوپڑی کا اندورنی حصّہ.

squaddie

فوج: عوام: برط نیا بھرتی کیا ہوا آدمی ، رنگر وٹ ۔.

square-rigged

(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.

square-shouldered

چوڑے چکلے کاندھوں والا (قب : ROUND-SHOULDERED).

square-eyed

ٹیلیوژن کا بہت زیادہ دلدادہ ۔.

square-toed

چوکور پنجے والا (جوتا ) ۔.

square-bashing

فوج: عوام: برط بارک کے احاطے میں قواعد۔.

square-built

چکلے بدن کا، فراخ سینے والا ۔.

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

squared

شکل مربع

squareness

چوکھونٹاپن

squared paper

مزاحاً: برط چار خانے دار کاغذ۔.

squarer

شکل مربع

سُوءِ عَقِیدَہ

عقیدہ کی کمزوری ، اِیمان کی خرابی.

word-square

لفظی مربع، برابر حروف پر مشتمل لفظوں کا جوڑ جسے اوپر تلے اس طرح درج کیا جا سکتا ہو کہ بائیں سے دائیں یا اوپر نیچے پڑھنے سے کوئی فرق نہ پڑے (مثلاً too old ode کو اوپر نیچے رکھ کر ).

set square

ایک زاویۂ مستقیم والا تکونا اوزار جس کی مدد سے سیدھی سطریں کھینچی جاتی ہیں اور ۹۰ ، ۴۵، ۶۰ یا ۳۰ درجے کے زاویے بنائے جا سکتے ہیں ، گُنیا۔.

on the square

دیانت دار

root-mean-square

ریاضی: جذر معدل مربع، اقدار کے کسی مجموعے کے مربعوں کے حسابی اوسط کا جذر۔.

نِگُوں ساقری

جھکنے کی حالت، انکسار، عاجزی، فروتنی

squire کے لیے اردو الفاظ

squire

skwaɪər

squire کے اردو معانی

اسم

  • اپنے علاقے کا بڑا زمیندار یا معزز آدمی ، صاحب کا مترادف۔.
  • تواریخ: نائٹ یا نواب کا مصاحب۔.
  • کسی کو مزاحاً مخاطب کرنے کا لفظ۔.
  • امریکا بعض دیہی علاقوں میں مقامی مجسٹریٹ یا جج ۔.
  • اسم معنی ۲۔.

فعل

  • (کسی خاتون کی ) خدمت میں حاضر باشی یا اس کی مشائعت ، دستگیری کرنا ۔.

squire के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अपने इलाक़े का बड़ा ज़मींदार या मुअज़्ज़िज़ आदमी , साहिब का मुतरादिफ़।
  • तवारीख़: नाइट या नवाब का मुसाहिब।
  • किसी को मज़ा हिन् मुख़ातब करने का लफ़्ज़।
  • अमरीका बाअज़ देही इलाक़ों में मुक़ामी मजिस्ट्रेट या जज ।
  • इस्म मानी २।

क्रिया

  • (किसी ख़ातून की ) ख़िदमत में हाज़िरबाशी या उस की मशाइअत , दस्तगीरी करना ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (squire)

نام

ای-میل

تبصرہ

squire

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone