تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stay" کے متعقلہ نتائج

stay

ڈَٹ

stay-up

لچکدار الاسٹک لگی (جراب) جسے گیٹس کی ضرورت نہ ہو۔.

stay-bar

تعمیر یا مشینری میں استعمال ہونے والا سہارے کا ڈنڈا وغیرہ ۔.

stay order

stay-at-home

گھر گھسنا۔.

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

stayed

قیام یا استقامت

staylace

انگیا کا گوٹا یا بند

staymaker

انگیا ساز

staying

فَروکَش

staysail

جہاز کے متوازی تکونا یا سموسہ بادبان طناب پر چڑھا ہوا ۔.

staying power

برط دم، قوت برداشت، توانائی۔.

sooty

کا لک لگا، دھوانسا۔.

suety

چمچچڑ

satay

ملائشیا اور انڈونیشیا کی ایک غذا، سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔.

shitty

مبتذل: مذموم، بے ہودہ، قابل نفرت ۔.

سُوتیا جَڑ

سُوت جیسی باریک جڑ ، وہ جڑ جو بہت باریک ہو .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیا ڈاہ

وہ جلاپا جو سوتاپے یا رقابت کی وجہ سے ہو

سوتِیاں بَرِّیں جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا بیٹا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سَوتِیا آم

ساجھے کا کام ، مشترک ذِمّہ داری .

سَتِّیا ناس

یکسر تباہ و برباد، خراب و خستہ، نام و نشان نہ رہنا

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

سِٹْیا سِٹْیا

کم کم ، تھوڑا تھوڑا .

سَٹِیا

ایک قسم کی چاندی کی قلم جس سے عورتیں اپنے مانگ میں سندور بھرتی ہیں

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَتِّیَہ جُگ

چار جگوں میں سے پہلا جگ، راستی اور سچائی کا دور، سنہرا دور

سَٹائی

( دباغت ) چمڑے یعنی کھال پر مسالا چپکانا یا رگڑنا .

سَتِّیَہ لوک

عالم حقیقت، دنیا کے سات طبق میں اول، بالائی فلک

سَتِّیاناسی کی جَڑ

(کنایۃً) خانہ وِیرانی و خانہ بربادی کی بُنیاد ، خانہ خراب نیز رک : ”ستیاسی“

سَتِّیَہ

سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا

سَتَائِیسْویں

ترتیب اعداد کے اعتبار سے چھبیس کے بعد والی ، ستائیس سے متعلق.

satyric drama

ایک قسم کا قدیم یونانی مزاحیہ ڈرامہ ساطر کے کورس کے ساتھ۔.

سَتْیان دَھرْنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

سَتایِش کرْنا

تعریف کرنا ، توصیف بیان کرنا.

سَتّائِیسْواں

ترتیب اعداد کے اعتبار سے چھبیس کے بعد والا، ستائیس سے متعلق

سَتائِشی

تعریفی، توصیفی

سَتِّیاناس گَئِی

کوسنا، بددعا (تانیث کے صیغے میں)، خانہ خراب، خدائی خوار

سَتائِش

تعریف و توصیف، حمد و ثنا، سراہنا

سَتایِش گَر

تعریف و توشیف کرنے والا ، مداح.

سِتائِیدَہ

سَتایِش گَری

مدّاحی ، تعریف و توصیف.

satyrid

خاندانSatyridae کی تتلی، اکثر بھوری جس کے پروں پر سفید آنکھیں بنی ہوتی ہیں۔.

styloid

قلم یا آہنی قلم کے مشابہ۔.

سَتِّیاناس جائے

تباہ و برباد ہو، بطور بددعا یا کوسنا

stylish

پر اسلوب

سَتائِش گَر

تعریف کرنے والا، بڑائی بیان کرنے والا، تعظیماً یا احتراماً کسی کی حمد کرنے والا، مبالغہ آرائی کرنے والا، مداح

stylize

(کسی مو ضوع کی) روایتی، غیر حقیقت پسندانہ انداز میں نقاشی۔.

styrofoam

شمالی امریکا خصوصا : ایک طرح کی پُھلائی ہوئی پولسٹرین۔.

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

سِتایِش

تعریف و توصیف ، حمد و ثنا ، سراہنا.

سَتائِش گَری

مدّاحی ، تعریف و توصیف.

styptic pencil

حابس دم، دوا کی بتّی جو زخم میں خون روکنے کے لیے رکھی جا تی ہے۔.

سَتِّیاناس ہونا

سَتایِش نامَہ

سپاس نامہ ، تعریفی خط ؛ توصیف و مدح کی دستاویز .

سَتِّیاناسی ہونا

تباہی و بربادی ہونا ، ملیا میٹ ہونا .

سَتِّیاناس گَیا

(بطور دُشنام و بددعا) بدبخت ، خدائی خوار ، خانہ خراب .

سَتِّیاناس جانا

(کا ، کے ساتھ مُستعمل) ٹُوٹنا ، پُھوٹنا ، تباہ و برباد ہونا .

سَتْیان رَکْھنا

(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.

stay کے لیے اردو الفاظ

stay

steɪ

stay کے اردو معانی

  • ڈَٹ جانا
  • ڈاٹْنا
  • کَھڑا
  • پاڑْنا
  • قیام کرنا
  • ڈیرا
  • گُزارَہ

stay के उर्दू अर्थ

  • डट जाना
  • डाटना
  • खड़ा
  • पाड़ना
  • क़याम करना
  • डेरा
  • गुज़ारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stay)

نام

ای-میل

تبصرہ

stay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone