تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"store" کے متعقلہ نتائج
store کے لیے اردو الفاظ
store کے اردو معانی
- ذَخِیْرَہ
- انبار
- دُکان
store के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ख़ीरा
- अंबार
- दुकान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
store card
کسی اسٹور کی طرف سے گاہکوں کو جاری کیا جانے والا شناختی کارڈ جس پر سودا قرض (اچاپت پر) خرید سکتے ہیں ۔.
اِسْٹور کَرنا
ذخیرہ کرنا ، (جنس وغیرہ کو) ضرورت کے لیے محفوظ کرلینا ، بچا کے رکھنا ، جیسے : برسات کے لیے کچھ گندم ہواکر اسٹور کرلو.
سِٹورا
روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .
سُتْرَہ
کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ
سُوتاری
موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .
stria
تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: (الف) کسی سطح پر کوئی دھاری یا پٹی (ب) ہلکا سا ابھار، مینڈھ یا نالی۔.
اِسْٹُوڈْیو
فوٹوگرافی ، فلم سازی یا لا سلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ (جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو).
department store
وہ بڑا خُوردہ فروش ادارہ جہاں اشیاۓ صرف کے مختلف سلسلے ایک ہی انتظامیہ کے تحت الگ الگ حصّوں میں رکھے جاتے ہیں
storax
(الف) نباتی سلاجیت ، ایک خوشبو داربیروزہ جو درخت Styrax officinalis سے حاصل ہوتا ہے اور عطر سازی کے کام آتا تھا (ب) یہ درخت۔.
storage
(الف) گودام میں مال بھرائی (ب) مال بھرنے کا عمل ، مخصوص طریقہ یا مال بھرائی کی گنجائش ؛ ذخیرہ کاری ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (store)
store
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔