تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"strait" کے متعقلہ نتائج

strait

آبنائے

strait-laced

نہایت نیک ، صالح ، پارسا ، پرہیز گار ۔.

straitness

چستی

straitened

تَنگ

straiten

محدود کرنا ، حدود یا اثر کو گھٹانا ۔.

straitjacket

جکڑ بند ، لمبی آستینوں والا سخت لباس جس میں متشدد قیدیوں یا ذہنی مریضوں کے بازو جکڑ دیے جاتے ہیں۔.

street door

سڑک کی طرف کھلنے والا دروازہ۔.

street trader

بازار میں سودا بیچنے یا تہ بازاری لگانے والا۔.

street value

بازار کا بھائو، خصوصاً منشیات کا۔.

street credibility

برط شہر کے فیشن پسند لوگوں میں مقبول۔.

street furniture

ڈاک کا ڈبّا، سڑک کی تختیاں، کوڑے دان اور سڑک پر ایسی ہی عام استعمال کی اشیا۔.

street arab

در بدر، بے گھر بچہ۔.

street light

سڑک کی روشنی خصوصاً روشنی کا کھمبا۔.

street entertainer

بازاری تماشا گر خصوصاً موسیقی یا شعبدہ کاری وغیرہ سے لوگوں کو خوش کرنے والا۔.

strategic defence initiative

نیوکلیائی ہتھیاروں کے خلاف ایک امریکی دفاعی منصوبہ، لیزر بردار مصنوعی سّیاروں کے استعمال پر مبنی۔.

street

strut

اینٹھنا

start

آغاز

stuart

ایک شاہی خاندان کا یا اس سے متعلق جو اسکا چستان میں۱۳۷۱ء سے ۱۷۱۴ء اور برطانیہ ۱۶۰۳ ء سے ۱۶۴۹ ء اور ۱۶۶۰ء سے ۱۷۱۴ء تک حکمراں رہا۔.

sea trout

نقل مکانی کر نے والی گھینتی(ٹرائوٹ) نسل کی روپہلی بڑ ی مچھلی جسے سامن ٹرائوٹ بھی کہتے ہیں۔.

اِسْٹْرِیٹ

چھوٹی سڑک ، گلی.

stratified

تہ جمانا

stretto

موسیقی: تیز چال یا دُرُت لے میں۔.

strathspey

ایک دھیما اسکاچستانی رقص۔.

stratocirrus

موسمیات: ابر رقیق سے مماثل پتلے دل کا مگر اس سے کم چھدرا بادل۔.

stretcher-bearer

بیمارو ں کی ڈولی اُٹھانے والے، خصوصاً جنگ یا حادثے کے موقع پر۔.

strategy

چال

stratify

(خصوصاً بطور stratified صف) پرتوں یا طبقات کی صورت میں جمانا۔.

stretched

مَبْسُوط

stretch marks

جلد پر وزن بڑھنے کے نشان یا حاملہ ہونے یا بچہ ہونے کے بعد پیٹ پر چُرسیں۔.

stratification

طبق سازی

strata

وضاحت : رک : STRATUM پر حاشیہ ۔.

strath

اسکاچ وسیع کوہستانی وادی۔.

stratum

طَبَق

stratus

موسمیات: مسلسل ایک اُفقی ، بھوری تہ کی صورت میں پھیلا ہوا بادل جو اکثر برستا یا برف باری کرتا ہے۔.

stratal

رک.

strategic

حکمت عملی یا جنگی چال سے متعلق یا اس میں معاون کلیدی، تزویری -:

stratagem

چال

stratopause

کرۂ قائمہ یا ہوائی اور کرۂ روانیہ کی درمیانی سطح۔.

stratocracy

فوجی حکومت، عسکر شاہی ۔.

straticulate

ارضیات: پتلی تہوں یا پرتوں سے بنی ہوئی (چٹان) پرت دار، طبقاتی۔.

stratosphere

کرۂ قائمہ یا کرۂ ہوائی، سطح زمین سے تقریباً ۵۰ کلو میٹر بلند کرۂ اوّل ( یا کرۂ متغیرہ) کے اوپر ایک ہوائی تہ جس میں نچلی تہ کا درجۂ حرارت برائے نام اور بالائی تہ کا درجۂ حرارت بلندی کی نسبت سے بڑھتا جاتا ہے-.

stratigraphy

ارضیات و آثاریات: پرتوں یا طبقات الارض کی ترتیب۔.

stratocumulus

موسمیات: نچلی فضا میں الگ الگ ٹکڑوں کی شکل میں بٹا ہوا بھورا بادل۔.

streetcar

شمالی امریکا ٹرام کار۔.

streetwise

شمالی امریکا خصوصاً جدید شہری طور طریقوں سے واقف۔.

streetwalker

گھوم پھر کر گاہک ڈھونڈنے والی، بازاری طوائف۔.

street jewellery

برط انیمل (ENAMEL)کی چکنی چکنی اشتہاری تختیاں جنھیں بعض لوگ شوقیہ جمع کرتے ہیں۔.

start-up

شروع کرنے کا عمل ، آغاز مثلاً کسی کاروبار کی شروعات، مشین کا چالو کرنا یا کسی سلسلے کی ابتدا (اکثر وصفی : start-up costs) ۔.

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

starting stall

گھڑ دوڑ کے آغاز میں ہرگھوڑے کا الگ خانہ ۔.

striated muscle

تشریح الاعضا: انقباضی (سکڑنے والے) ریشوں والا عضلہ ( پٹھا) جس کے ریشے خوردبین سے دھاریوں کی شکل میں ، ہڈیوں کے ساتھ جڑے ہو ئے نظر آتے ہیں؛ یہ عضلہ با لقصد ہلا یا جلاُ یا جا سکتا ہے۔.

starting gate

گھوڑوں کو ایک قطار میں رکھنے کے لیے دوڑ کے آغاز پر کھلنے والا جنگلہ ۔.

starting-handle

میکانیات: موٹر انجن چالو کرنے کا ڈنڈا۔.

saturated

storiated

تواریخی ، اساطیری یا علاماتی نقوش سے مزیّن ۔.

striated

جس میں سوت سی چھوٹی چھوٹی لکیریں ہوں

strutter

اکڑباز

startled

بھڑک

stereotyped

سیسے کے حروف کی ڈھلی ہوئی تختی اور اس کے چھاپنے کا فن

strait کے لیے اردو الفاظ

strait

streɪt

strait کے اردو معانی

  • آبنائے

strait के उर्दू अर्थ

  • आबनाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (strait)

نام

ای-میل

تبصرہ

strait

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone