تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"strike" کے متعقلہ نتائج

strike

بَجانا

strike off

خارِج

strike call

ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.

strike pay

مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.

strike zone

بیس بال: بلّے باز کی بغلوں سے گھٹنوں تک ایک فرضی مستطیل۔.

strike out

کاٹْنا

strike force

ہنگا می ضرورت پر حملے کے لیے تیار فو ج یا پولیس کا دستہ وغیرہ۔.

strike rate

گول یا رنز وغیرہ بنا نے میں کامیابی کی شرح۔.

strike against

لَڑنا

strike together

ٹَکْرانا

strake

جہاز میں مستک سے دنبالے تک جڑے ہوئے تختوں یا پتروں کی قطار ۔.

strike-bound

ہڑتال کی وجہ سے بند یا مو قوف۔.

strike-breaker

ہڑ تا لیوں کے بدلے کام پر آمادہ شخص۔.

strike-measure

پیمائش کا طر یقہ ، کسی لبالب بھرے ہو ئے ڈبّے کی اوپری سطح میں ڈنڈا ڈال کر یہ دیکھنا کہ وہ پوری طرح بھرا ہوا ہے۔.

strike-slip fault

ارضیات: زیر ز مین رخنہ جس میں چٹانی تہیں علی العموم افقی سمت میں کھسکی ہوں، ر خنے کے طول کے متوازی۔.

strike a bargain

سَودا

striker

ضرب لگانے والا۔.

stroke

پھیرْنا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

اِسٹْروک

(کھیل) گوٹ میں چٹکی یا گیند میں بلایا ہاکی مارنے کا عمل ، ہِٹ.

striking-circle

(ہاکی میں) گول کے آگے کا نصف دائرہ جس کے اندر سے گول کر نے کے لیے گیند پھینکنا لا زمی ہے۔.

strikingly

مؤثر طریقے سے

striking

حَیْرَت اَنْگیز

unofficial strike

برط خصوصاً: غیر سرکاری ہڑتال، جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یو نین نے باضابطہ تائید نہ کی ہو۔.

striking force

حملے کے لیے تیار فوج۔.

rolling strike

مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.

air strike

فضائی حملہ

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

stroke play

گولف: ضربو ں کے شمار پر مبنی کھیل -.

غَیر اِشْتِراکی

اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.

master stroke

غضب کی چال

strike کے لیے اردو الفاظ

strike

straɪk

strike کے اردو معانی

  • بَجانا
  • ہڑتال کَرنا
  • ہَٹانا
  • مارنا
  • نِشان لگانا
  • پِیٹْنا
  • قَلَم زَد کَرْنا
  • ٹَکْرانا
  • سودا کَرنا

strike के उर्दू अर्थ

  • बजाना
  • हड़ताल करना
  • हटाना
  • मारना
  • निशान लगाना
  • पीटना
  • क़लम-ज़द कर्ना
  • टकराना
  • सौदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (strike)

نام

ای-میل

تبصرہ

strike

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words