تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"strong" کے متعقلہ نتائج

strong

واثِق

strong-minded

مضبوط ارادے والے۔.

strong force

طبیعیات: زیر ایٹمی ذرّوں کے درمیان مضبوط تعامل (strong interaction) کرنے والی قوت۔.

strong suit

تاش کا جیتنے والا ہاتھ یا ہاتھ میں آنے والے پتّےجن سے بہت سے ہاتھ بنا ئے جا سکیں۔.

strong stomach

معدہ جو آسانی سے اتھل پتھل نہ ہو۔.

strong point

کسی کی خصو صیت ،خاصّہ، نمایاں اہلیت یا کسی قسم کا امتیاز۔.

strong meat

برط کوئی اصول یا عمل جو صرف مضبوط یا تر بیت یا فتہ ذہنوں کے لیے قا بل قبول ہو۔.

strong language

سخت زبان؛ گالی گلوج۔.

strong interaction

طبیعیات: بعض زیر ایٹمی ذرّات کا با ہمی تعامل جو بڑا مضبوط ہوتا ہے، مگر بہت تھوڑے فا صلے تک مؤثر۔.

strong grade

صوتیات: مشدّد صوتی تحر یف۔.

strong willed

مُسْتَقِل مِزاجی

strong-box

تِجوری

strung

کا ماضی و ماضیہ۔.

(strong)desire

رَغْبَت

stronghold

گَڑھ

strong کے لیے اردو الفاظ

strong

strɒŋ

strong کے اردو معانی

  • مضبوط
  • توانا
  • مستحکم
  • پکا
  • زور مند
  • زور آور
  • تندرست
  • سخت
  • ٹھوس
  • پختہ
  • راسخ
  • لحیم شحیم
  • ہٹا کٹا
  • بڑی صلاحیت والا
  • (بدنی، چینی، اخلاقی لحاظ سے) بڑی طاقت یا صلاحیت والا
  • قدرتی طور پر تنو مند یا صحت مند
  • مستحکم
  • (قلعہ بندی) آسانی سے مطیع یا فتح نہ ہونے والا
  • بڑی فوجی قوت یا طاقت والا
  • بہت زیادہ دولت یا وسائل والا
  • بآسانی سر یا زیر نہ ہونے والا
  • تیز رو، تیزی سے حرکت کرنے والی (ہوا)
  • گہرا اثر چھوڑنے والا (خیال یا تصویر پر)
  • زبردست
  • سرگرم اور پُرجوش
  • معمول سے زیادہ تند
  • وصف یا اوصاف لیے ہوئے
  • پُر قوت (قوی)
  • نشہ آور
  • حواس متاثر کرنے والا
  • کافی مقدار میں
  • قائم
  • جو آسانی سے ہٹایا یا بدلا نہ جا سکے
  • زوردار
  • مستعد
  • باوسائل
  • طاقتور
  • باجبروت
  • بڑی قوت اظہار والا یا زوردار طریقے سے بیان کیا گیا
  • ایک مقررہ تعداد کا تعین کرنے والا
  • (تجارت) بھاؤ میں تیزی کا رجحان لیے ہوئے
  • چڑھتا بازار
  • (گرامر) ایسے افعال کے متعلق جن میں تصریف زمانی، داخلی حروف علت کی تبدیلی سے ہوتی ہے اور کوئی رکن تہجی جوڑنا نہیں پڑتا

strong के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मज़बूत
  • तवाना
  • मुस्तहकम
  • पक्का
  • ज़ोर मंद
  • ज़ोर आवर
  • तंदरुस्त
  • सख़्त
  • ठोस
  • पुख़्ता
  • रासिख़
  • लहीम शहीम
  • हटा कटा
  • बड़ी सलाहीयत वाला
  • (बदनी, चीनी, अख़लाक़ी लिहाज़ से) बड़ी ताक़त या सलाहीयत वाला
  • क़ुदरती तौर पर तनोमंद या सेहत मंद
  • मुस्तहकम
  • (क़िला बंदी) आसानी से मुतीअ या फ़तह ना होने वाला
  • बड़ी फ़ौजी क़ुव्वत या ताक़त वाला
  • बहुत ज़्यादा दौलत या वसाइल वाला
  • बाआसानी सर या ज़ेर होने वाला
  • तेज़ रो, तेज़ी से हरकत करनेवाली (हुआ
  • गहिरा असर छोड़ने वाला (ख़्याल या तस्वीर पर
  • ज़बरदस्त
  • सरगर्म और पुरजोश
  • मामूल से ज़्यादा तुंद
  • वस्फ़ या औसाफ़ लिए हुए
  • पर क़ुव्वत (क़वी
  • नशा आवर
  • हवास मुतास्सिर करने वाला
  • काफ़ी मिक़दार में
  • क़ायम
  • जो आसानी से हटाया या बदला ना जा सके
  • ज़ोरदार
  • मुस्तइद
  • बाइ साइल
  • ताक़तवर
  • बाजबरोत
  • बड़ी क़ुव्वत इज़हार वाला या ज़ोरदार तरीक़े से बयान किया गया
  • एक मुक़र्ररा तादाद का ताय्युन करने वाला
  • (तिजारत) भाव में तेज़ी का रुजहान लिए हुए
  • चढ़ता बाज़ार
  • (ग्रामर) ऐसे अफ़आल के मुताल्लिक़ जिन में तसरीफ़ ज़मानी, दाख़िली हुरूफ़ इल्लत की तबदीली से होती है और कोई रुकन तहज्जी जोड़ना नहीं पड़ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (strong)

نام

ای-میل

تبصرہ

strong

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone