تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوبائی" کے متعقلہ نتائج

صُوبائی

صوبہ سے منسوب، صوبے سے متعلق

صُوبائی عَصْبِیَّت

رک : صوبائی تعصب.

صُوبائی تَعَصُّب

صوبائی جانبداری یا صوبے کی بے جا حمایت

صُوبائی سَطْح

صوبے کی حد تک ، صوبائی حدود ، صوبائی اختیار.

صُوبائی مَرْکَز

صوبے کا دارالحکومت ، صوبائی صدر مقام.

صُوبائی حُکُومَت

کسی صوبے کی اپنی علیحدہ حکومت یا حکمرانی.

صُوبائی گَوَرنمِنٹ

رک : صوبائی حکومت.

صُوبائی خُود مُخْتاری

مخصوص امورِ سلطنت میں صوبے کا خود مختار اور آزاد ہونا.

صُوبائی دارُ الْحُکُومَت

صوبے کا پاپۂ تخت ، صوبے کا صدر مقام.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوبائی کے معانیدیکھیے

صُوبائی

subaa.iiसूबाई

اصل: عربی

وزن : 122

صُوبائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صوبہ سے منسوب، صوبے سے متعلق

شعر

English meaning of subaa.ii

Noun, Feminine

  • provincial, of province, local

सूबाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रांतीय, सूबे का, प्रांत के, स्थानीय, प्रांत से संबंधित, सूबे से मुतअल्लिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words