تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُباتی" کے متعقلہ نتائج

سُباتی

وہ نس جو دل سے بدن میں خون پہنچاتی ہے ، شِریان .

سُباتی کَمان

(طِب) پھیپھڑے کو جانے والی شِریان جو گردن کے قریب کمان کی شکل میں ہوتی ہے .

سُباتی شِرْیان

(طِب) دو شِریانیں ، جن کے وسیلے سے خُون دماغ تک پہنچتا ہے. (انگ : Carotidartery).

سُباتی قِنابِل

(طِب) گردن میں پائے جانے والے غدود .

سُباتی مُثَلَّث

(طِب) وہ شِریان جس کے تین من٘ھ دائیں بائیں اور نیچے کی جانب ہوتے ہیں . گِردن کے پیچھلے حِصّے میں پائی جاتی ہے .

خارْجی سُباتی

(سائنس) نیند یا غنودگی لانے والی جسمانی رگیں.

جَوفِ سُباتی

شریان کے اندر کا خلا جس کے وسیلہ سے خون دماغ تک پہن٘چتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُباتی کے معانیدیکھیے

سُباتی

subaatiiसुबाती

وزن : 122

سُباتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نس جو دل سے بدن میں خون پہنچاتی ہے ، شِریان .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

सुबाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वब नस जो दिल से शरीर में ख़ून पहुँचाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُباتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُباتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words