تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْح دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح دَم کے معانیدیکھیے
صُبْح دَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- علی الصباح، صبح سویرے
شعر
صبح دم زلفیں نہ یوں بکھرائیے
لوگ دھوکا کھا رہے ہیں شام کا
صبح دم مجھ سے لپٹ کر وہ نشے میں بولے
تم بنے باد صبا ہم گل نسرین ہوئے
ٹپکنا اشک کا تمہید ہے دیدار کی جیسے
طلوع مہر سے پہلے ستارہ صبح دم نکلے
English meaning of sub.h-dam
Persian, Arabic - Masculine
- early in the morning, at dawn, morning time
सुब्ह-दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- बहुत तड़के, गजरदम, सुबह सवेरे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْح دَم)
صُبْح دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔