تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْحِ نَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ نَو کے معانیدیکھیے
صُبْحِ نَو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نئی صبح ، نئے دن کا آغاز
شعر
صبح نو ہو کہ شام غم اسلمؔ
گوشۂ ذات ہے خموشی ہے
مری رات منتظر ہے کسی اور صبح نو کی
یہ سحر تجھے مبارک جو ہے ظلمتوں کی ماری
میں کہ ایک محنت کش میں کہ تیرگی دشمن
صبح نو عبارت ہے میرے مسکرانے سے
English meaning of sub.h-e-nau
Noun, Feminine
- new morning, a fresh start
सुब्ह-ए-नौ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नई सुबह, नए दिन का प्रारंभ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْحِ نَو)
صُبْحِ نَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔