تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا" کے متعقلہ نتائج

صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا

صُبْح کِس کا مُنہ دیکھا تھا

جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام منھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا کے معانیدیکھیے

صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا

sub.h kis kaa mu.nh dekhaa thaaसुब्ह किस का मुँह देखा था

English meaning of sub.h kis kaa mu.nh dekhaa thaa

  • what an inauspicious day!

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words