تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبِھیتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبِھیتا کے معانیدیکھیے
سُبِھیتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھلائی ، خیر و عافیت ، نیکی.
- آرام و آسائش ، سہولیات ، آسانی.
- تدبیر ، اِنتظام ، بندوبست ، ٹِھکانا.
- مبارک وقت ، وقتِ مسعود ، اچھّا موقع ، وقت یا موسم ؛ موقع ، وقت ، چُھٹی ، فرصت ؛ اطمینان ؛ امن یا خوشحالی کا زمانہ
English meaning of subhiitaa
Noun, Masculine
- in a good or easy way, easily, well
- of a good kind
- convenience
सुभीता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आराम, चैन, सुख
- सुविधा, सुगमता, आसानी, सहूलियत
- अच्छा अनुकूल और उपयुक्त अवसर या परिस्थिति
- अनुकूल स्थिति जिसमें कठिनाइयाँ, बाधाएँ आदि अपेक्षाकृत कम हों या कुछ भी न हों, सुविधाजनक स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبِھیتا)
سُبِھیتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔