تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُبُوتِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

ثُبُوتِیَّہ

ثبوت سے منسوب یا متعلق، جس میں ایجاب یا ہونا پایا جائے (سلب یا نفی نہ ہو)، ایجابی

صِفاتِ ثُبُوتِیَّہ

(کلام) باری تعالیٰ کی وہ صفات جو اس کی ذات میں پائی جاتی ہیں ، جن صفتوں کا بطور وجود و ظہور ذاتِ باری تعالیٰ سے انتساب کیا جاتا ہے ، جیسے : قدیر، عالم وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُبُوتِیَّہ کے معانیدیکھیے

ثُبُوتِیَّہ

subuutiyyaसुबूतिय्या

ثُبُوتِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • ثبوت سے منسوب یا متعلق، جس میں ایجاب یا ہونا پایا جائے (سلب یا نفی نہ ہو)، ایجابی

    مثال - صفات ثبوتی وہ صفات ھیں جو ذات خدا کے کمالات کو بیان کرتی ھیں۔

सुबूतिय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रमाण से संबंधित, जिसमें स्वाकार्यता या होना पाया जाये (नकारात्मकता न हो)

    उदाहरण - सिफ़ात-ए-सुबूती वह सिफ़ात हैं जो ज़ात-ए-ख़ुदा (ईश्वरीय गुणों) को बयान करती हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُبُوتِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُبُوتِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone