تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان" کے متعقلہ نتائج

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

نَہ اَپنی کَہی، نَہ میری سُنی

اظہار کا موقع نہ ملنے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

مان رَہْنا

بات بنی رہنا، عزت قائم رہنا

عَورَت کی مَت مان

عورت کا کہا نہیں ماننا چاہیے، نصیحت عورت بھی کرے تو مان لینی چاہیے

نا کَہا مان

کہنا نہ ماننے والا ، نصیحت پر کان نہ دھرنے والا ، نافرمان ۔

سُدھ بُدھ جاتی رَہنا

عقل جاتی رہنا ، بدحواس ہو جانا ، ہوش و حواس کھو دینا.

بات نَہ رَہْنا

حالت میں فرق آجانا

لے رَہْنا

چھپا رکھنا (دل کے ساتھ) .

بات جو چاہے اَپنی پانی مان٘گ نَہ پی

عزت اس میں ہے کہ دست سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے ، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے ، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے .

مُن٘ہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

سُدھ بُدھ گَن٘وانا

رک : سُدھ بُدھ کھونا.

راجَہ رُوٹھے گا اَپنی نَگْرِی لے گا

راجہ ناراض ہوگا تو شہر بدر کردے گا، وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کی ناراضگی کی پروا نہیں ہوتی

لے دے رَہْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ، دھون٘س جمانا .

سَر پان٘و کا سُدھ نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر کی سُدھ نَہ پان٘و کی بُدھ

کُچھ ہوش نہیں ، لا پروا آدمی ہے ، حالت خراب ہے

بات رَہْنا

بھرم یا عزت قایم رہ جانا

اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے

اِس ہاتھ دو اُس ہاتھ لے

جیسی کرنی ویسی بھرنی ، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے.

تُو ہو اور دُنیا ہو

(بطور دعا) تو ہمیشہ زندہ رہے، دنیا کا لطف تیرے ساتھ رہے، تو دنیا میں پھولے پھلے

دام کا کام بات سے نَہِیں ہو جاتا

صِرف باتوں سے کام نہیں چلتا روپیہ خرچ کرنے سے ہی کام ہوتا ہے .

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا.

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

دَم کو لے رَہْنا

سان٘س نہ لینا، خاموش ہو بیٹھنا، دم نہ مارنا، ٹال جانا، سُنی ان سُنی کرنا

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

بے بلائے کسی کے یہاں جانے، خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے یا ذبردستی کسی کام میں شریک ہونے والے کے لیے بولتے ہیں.

بات آ رَہْنا

نتیجہ نکلنا، منحصر ہو جانا

بات بالا رَہْنا

رک : بات اون٘چی ہونا .

بات نِیچی رَہْنا

بات نیچی پڑنا، مقابلے میں پست ہوجانا، ساکھ جاتی رہنا، بے وقعت ہونا

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے .

بات وَر رَہْنا

کسی بات کو ترجیح دی جانا ؛ بات نیچی رہنا (رک) کی ضد.

مان کا پان بَہُت ہوتا ہے

۔مثل۔عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتاہے۔

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

بات باقی رَہْنا

تذکرہ رہ جانا ، اثر باقی رہنا ، یاد گار رہ جانا.

سُون٘ٹھ ہو رَہْنا

خاموشی اِختیار کرلینا، چُپ سادھ لینا ، لاتعلق ہونا ، دھیان نہ کرنا.

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے ، واسوں مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے .

اِس کی نَہیں ہو رَہی

وہ بات ہو گَئی

وہ کام ہو گیا ، وہ مقصد حاصل ہو گیا

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

(عو) اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے۔

مان کا پان بھی بَہُت ہوتا ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

کَہاں کی بات کَہاں لے جانا

کسی بات کا غلط مطلب نکالنا ، غلط مفہوم لینا.

تَھکا ہو رَہْنا

بَھونچکا ہونا، متحیر ہو جانا، حیران ہونا، سکتے میں رہ جانا

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

دَم کو لے کَر بَیٹھ رَہْنا

سان٘س روکے بے حس و حرکت ہو جانا، چُپ رہنا، حیران یا پریشان ہونا

ساس میری گَھر نَہِیں، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

جب کوئی نگراں نہیں تو میں آزاد ہوں، سر دھرے کا سب کو خوف ہوتا ہے

کوئی بات نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کیا مضائقہ ہے.

بات بَڑی رَہْنا

مرتبہ بلند ہونا ، ساکھ قائم رہنا.

گان٘ڑ کی سُدھ نَہ رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گانڑ کی خبر نہ رہنا

اَنجان ہونا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

نَہ رَہے مان نَہ رہے مَنی آخِر دُنیا فَنا فَنی

آدمی کی نخوت ہی رہتی ہے اور نہ غرور ہی رہتا ہے، ایک دن سب فنا ہو جاتے ہیں، یہ کہاوت دنیا کے عدم بقا پر کہا گیا ہے

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

میر ی یہ نصیحت یاد رکھو پیارے ادھار کبھی نہیں بیچنا چائیے .

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری بُنائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری کَتائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی تائی

(عو) اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے۔

خاک چاٹ کَر بات کَہے نا

۔عجز و انکسار ظاہر کرکے کچھ کہنا۔ دعوے کی بات۔ عجز کے ساتھ ظاہر کرنا۔ ؎

سُونْٹھ کی سی ناس لے رَہْنا

کِسی کا ہو رَہْنا

۔کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا۔ کسی کا مطیع فرمانبردار ہوجانا۔ ؎

گول مول ہو رَہْنا

۔خاموش ہو رہنا۔ جواب ہ دینا۔

بات پَر قائِم رَہْنا

رک : بات پر ٹھہرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان کے معانیدیکھیے

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

sudh budh naa kho apnii , baat le merii maan , is duniyaa rahnaa nahii.n mat ho anjaanसुध बुध ना खो अपनी , बात ले मेरी मान , इस दुनिया रहना नहीं मत हो अंजान

ضرب المثل

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان کے اردو معانی

 

  • عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सुध बुध ना खो अपनी , बात ले मेरी मान , इस दुनिया रहना नहीं मत हो अंजान के हिंदी अर्थ

 

  • अक़ल नहीं खूनी चाहिए याद रखना चाहिए कि दुनिया फ़ानी है

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words