تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُدھارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُدھارا کے معانیدیکھیے
سُدھارا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا
شعر
سنگ سے شیشہ بناتے ہیں بنانے والے
کوئی ہوتا تو مرے دل کو سدھارا جاتا
بگاڑو نہ راشدؔ تبسم کی عادت
بڑی مشکلوں سے سدھارا تبسم
بڑا احسان ہے بیگم سدھارا آپ نے مجھ کو
وگرنہ زندگی کٹتی مری خر مستیاں کرتے
English meaning of sudhaaraa
Noun, Feminine
- reformed
सुधारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दोष या बुराई दूर करना, बिगड़े हुए को बनाना, दुरुस्त करना, संशोधन करना, संस्कार करना, सँवारना
विशेषण
- सूधा (सीधा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُدھارا)
سُدھارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔