تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُفُوف" کے متعقلہ نتائج

سُفُوف

پسی ہوئی، کٹی ہوئی چیز، برادہ، پھنکی، چورن، چٹکی

صُفُوف

صف کی جمع، صفیں

سُفُوفِ خُرْما

وہ پوڈر جو خرمائے نر کے پُھول میں ہوتا ہے ، زیرۂ گُلِ خُرما .

سُفُوفِ مُلَیَّن

قبض کُشا سُفُوف ، پیٹ کی الائش کو نرم کرنے والا سفوف، ہاضم غذا .

سُفُوفِ طِلا

شیشے کی طرح شفاّف ایک چمکیلی معدنی شے ، ابرک کا چُورا جو ابرک کو مسلنے یا ملنے سے بنتا ہے۔

رَن٘کَٹ سُفُوف

(کاغذسازی) کاغذ کی تیاری کے گودے کا رنگ صاف کرنے والا کیمیاوی مسالہ

صُفُوفِ نِعال

آخری صفیں جہاں جوتے اتار کر داخلِ مجلس ہوتے ہیں.

صُفُوف آرائِی

صفیں جمانا

صُفُوفِ لَشْکَر

فوج کی قطاریں

صُفُوف کی تَرْتِیب ہونا

صفیں جمنا

صُفُوف آراسْتَہ کَرنا

صفیں جمانا

صُفُوف کو تَرْتِیب دینا

صفیں جمانا

صُفُوف کا تَرتِیب پَذیر ہونا

صفیں جمانا

صُفُوفِ کارزار

لڑائی کی صفیں

صُفُوفِ جِدال

وہ صفیں جو لڑائی کے وقت ترتیب دی جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُفُوف کے معانیدیکھیے

سُفُوف

sufuuf•सुफ़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

اشتقاق: سَفَفَ

  • Roman
  • Urdu

سُفُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پسی ہوئی، کٹی ہوئی چیز، برادہ، پھنکی، چورن، چٹکی

    مثال • انڈے کا ایک طرف کا سر توڑ کر نمک اور کالی مرچ کا سُفُوف مِلا کر کھانا چاہیے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُفُوف

صف کی جمع، صفیں

شعر

Urdu meaning of sufuuf

  • Roman
  • Urdu

  • pisii hu.ii, kaTii hu.ii chiiz, buraadaa, phankii, chuurN, chuTkii

English meaning of sufuuf

Noun, Masculine

  • medicine taken dry and unmixed, a powder (in opposition to an electuary)

    Example • Ande ka ek taraf ka sar toD kar namak aur kali-mirch ka sufoof mila kar khana chahiye

सुफ़ूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूर्ण, पाउडर, पिसी हुई दवाई, कुटी हुई चीज़, बुरादा, फँकी

    उदाहरण • अंडे का एक तरफ़ का सर तोड़ कर नमक और काली-मिर्च का सुफ़ूफ मिला कर खाना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُفُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُفُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone