تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُہاگ پُوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگ پُوڑا کے معانیدیکھیے
سُہاگ پُوڑا کے اردو معانی
- ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).
English meaning of suhaag-puu.Daa
- old-styled basket containing cosmetics, comb, bangles, etc. presented to bride by bridegroom's family on the eve of wedding
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُہاگ پُوڑا)
سُہاگ پُوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔