تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُہاتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاتا کے معانیدیکھیے
سُہاتا کے اردو معانی
صفت
- دل پسند، پُرکشش، خُوبصورت، پیارا
- سہتا سہتا، نیم گرم
شعر
سرو گل زار سا سہاتا ہے
وہ مرا یار گھر کے آنگن میں
عشق گھر میں کرے اپ آشیانہ
سچیں تجکو سہاتا ہے اے خانہ
سہاتا ہے تج کوں گماں ہور غروری
کہ ماتے اہیں تج حسن کے پیارے
सुहाता के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُہاتا)
سُہاتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔