تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات کے معانیدیکھیے
سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات
suhaate kii laat an suhaate kii baat•सुहाते की लात अन सुहाते की बात
نیز - سُہاتے کی لات نہ سُہاتے کی بات, سُہاتے کا پاد اچھا اَن سُہاتے کا بول برا
ضرب المثل
سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات کے اردو معانی
- محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی
- پسندیدہ لوگوں کی لات بھی سہی جا سکتی ہے لیکن جو پسند نہیں ہے اس کی بات بھی بری لگتی ہے
- جہاں کچھ ملنے کی امید ہو وہاں گالی بھی سہہ لے لیکن جہاں کچھ حاصل نہ ہو وہاں معمولی سی بات سے بھی ناراض ہو اٹھے تب بھی کہتے ہیں
सुहाते की लात अन सुहाते की बात के हिंदी अर्थ
- प्रीतम की बुरी हालत भी पसंद होती है और जिस को नहीं चाहते उस की कोई बात भी अच्छी नहीं लगती
- प्रियजन की लात भी सही जा सकती है परंतु जो प्रिय नहीं है उसकी बात भी बुरी लगती है
- जहाँ कुछ मिलने की आशा हो वहाँ गाली भी सह ले परंतु जहाँ कुछ प्राप्ति न हो वहाँ साधारण बात से भी नाराज़ हो उठे तब भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات)
سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔