تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکونِ نا آشْنا" کے متعقلہ نتائج

سُکُون

آرام، اطمینان، قرار، چین

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُکُون رِیز

شفقت آمیز ، قرار دینے والا ، آرام بخشنے والا .

سُکُون زار

وہ جگہ جہاں اطمینان اور قرار ہو ، چین کی جگہ .

سُکونِ دِل

دل کا سکون، دل کا قرار، اطمینان

سُکُون بَخْش

آرام دینے والا ، باعث سکون ۔

سُکُون قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

سُکُون رُبا

اطمینان کو غارت کرنے والا ، بے چینی پیدا کرنے والا ۔

سُکُون پَذِیر

اطمینان بخش ، پُرسکون ، سنبھلی ہوئی .

سُکُونِ کامِل

سُکُونِ اَبَدی

سُکُون آثار

سکوں بخش ، آرام دینے والا .

سُکُونِ عارْضی

سُکُونِ مُطْلَق

سُکُون پَذِیری

قرار پانا ، جمود ، ٹھہراؤ ۔

سُکُون پَرْوَر

سکون بخش ، آرام دہ ، راحت پہن٘چانے والا ۔

سُکُونِ دائِمی

سُکونِ نا آشْنا

جو سکون نہیں جانتا، بے چین، بے قرار، مصیبت زدہ، دکھی

سُکُون کا سانس لینا

رک : سکھ کا سان٘س لینا ، چین کا سانس لینا ، اطمینان ہونا .

سُکُونَت گاہ

پڑاؤ ، جائے قیام ، اقامت گاہ .

سُکُونَت پَذِیر

سُکُونَتِ مُسْتَقِل

(قانون) کسی مقام یا کسی ملک میں بحیثیت شہری مستقل طور پر قیام .

سُکُونَت

بود و باش، پڑاؤ، قیام، اقامت

سُکُونَتی

سکونت سے منسوب، رہائش کے لیے، سکونت کا، سکونت کے لیے

سُکُونَت پَذِیر ہونا

بود و باش اختیار کرنا، رہ پڑنا

سُکُونِیات

(طبیعیات) وہ علم جس میں اجسام کی حالت سکون سے متعلق بحث کی جاتی ہے .

سُکُون ہِلْنا

اضطراَب پیدا ہونا ، اطمینان کا ختم ہونا ، بے چینی یا گھبراہٹ ہونا .

سُکُونَت ہونا

بود و باش ہونا، رہائش ہونا

عِلْمُ السُّکُون

وہ علم جس میں ساکن اجسام اور قوت کے توازن کے اصول سے بحث کی جاتی ہے ، سکونیات ، علمِ توازن القویٰ (انگ : Statics) .

باعِثِ سُکون

با سُکُون

پُر سُکُون

ٹھہرا ہوا، قائم

بے سُکُون

بے چین، بے تاب، جسے سکون نہ ملے، بے آرام

نُقطَۂ سُکُون

(ہئیت) وہ جگہ جہاں سیارہ ساکن نظر آتا ہے

حالَتِ سُکُون

ٹھہراؤ کی حالت

وَقفَۂ سُکُون

ٹھہرنے یا سانس لینے کا وقفہ ؛ سکون کا عرصہ ، آرام کی مدت ۔

صَبْر و سُکُون

برداشت اور آرام، قرار و اطمینان

حَرْکَت و سُکُون

جن٘بش اور ٹھہراؤ ، حرکات و سکنات .

عِلْمِ سُکُونِ سَیّالات

وہ علم جو سیالات یا مائعات کے سکون ، دباؤ ، توازن اور ہمواری وغیرہ سے بحث کرتا ہے .

دِل کا سُکُون

دل کا قرار ، اطمینان

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکونِ نا آشْنا کے معانیدیکھیے

سُکونِ نا آشْنا

sukuun-e-naa-aashnaaसुकून-ए-ना-आश्ना

وزن : 1222212

سُکونِ نا آشْنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جو سکون نہیں جانتا، بے چین، بے قرار، مصیبت زدہ، دکھی

شعر

English meaning of sukuun-e-naa-aashnaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

सुकून-ए-ना-आश्ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکونِ نا آشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکونِ نا آشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone