تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکُونَت" کے متعقلہ نتائج

سُکُونَت

بود و باش، پڑاؤ، قیام، اقامت

سُکُونَت ہونا

بود و باش ہونا، رہائش ہونا

سُکُونَت گاہ

پڑاؤ ، جائے قیام ، اقامت گاہ .

سُکُونَت پَذِیر ہونا

بود و باش اختیار کرنا، رہ پڑنا

سُکُونَتی

سکونت سے منسوب، رہائش کے لیے، سکونت کا، سکونت کے لیے

سُکُونَت پَذِیر

سُکُونَتِ مُسْتَقِل

(قانون) کسی مقام یا کسی ملک میں بحیثیت شہری مستقل طور پر قیام .

جائے سُکُونَت

رہنے کی جگہ یا مقام ، مکان ، گھر .

نَقْلِ سُکُونَت

کسی مقام پر رہنے کے لئے منتقل ہو نا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر رہائش کے لئے چلے جانا، انتقال ،سکونت، رہائش کی منتقلی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُونَت کے معانیدیکھیے

سُکُونَت

sukuunatसुकूनत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَكَنَ

سُکُونَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بود و باش، پڑاؤ، قیام، اقامت

    مثال - آپ نے دولت آباد میں آ کر سکونت اختیار کی - آپ نے فرمایا میری اونٹنی کو چھوڑ دو، جہاں یہ بیٹھ جائے گی میں وہیں سکونت اختیار کروں گا

  • سکون، اطمینان، چین

    مثال - حکیم نے کہا یے ان کی قید میں صبر و سکونت کریں

شعر

English meaning of sukuunat

सुकूनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठहरने की जगह, निवास, वास, बसाव, स्थाई निवास, रहने की जगह, घर, मकान

    उदाहरण - आपने दौलताबाद में आ कर सुकूनत अख़्तियार की - आपने फ़रमाया मेरी ऊँटनी को छोड़ दो, जहाँ यह बैठ जाएगी मैं वहीं सुकूनत अख़्तियार करुँगा

  • आराम, चैन, सुकून, संतुष्टि

    उदाहरण - हकीम ने कहा ये उनकी क़ैद में सब्र-ओ-सुकूनत करें

سُکُونَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکُونَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکُونَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words