تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُلْح کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْح کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: قدیم
صُلْح کَرنا کے اردو معانی
- لڑائی یا دشمنی کا خاتمہ کرنا ، تعلقات بحال کرنا ، باہمی موافقت قائم کرنا ، دوستی کرنا.
- (قدیم) درست کرنا ، بہتر بنانا ، اصلاح کرنا.
- فریقین میں مصالحت کرانا ، کسی کے درمیان امن قائم کرنا نیز عارضی صلح کرنا ، کچھ عرصے کے لئے جنگ ملتوی رکھنا .
English meaning of sulh karnaa
- to make peace (with), to be reconciled (to), to make a truce, come to terms (with)
- to make peace (between), to reconcile
सुल्ह करना के हिंदी अर्थ
- (क़दीम) दरुस्त करना, बेहतर बनाना, इस्लाह करना
- फ़रीक़ैन में मुसालहत कराना, किसी के दरमयान अमन क़ायम करना नीज़ आरिज़ी सुलह करना, कुछ अर्से के लिए जंग मुल्तवी रखना
- लड़ाई या दुश्मनी का ख़ातमा करना, ताल्लुक़ात बहाल करना, बाहमी मुवाफ़िक़त क़ायम करना, दोस्ती करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُلْح کَرنا)
صُلْح کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔