Search results
Saved words
Showing results for "sullamii"
Meaning ofSee meaning sullamii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 212
Tags: Logic
سُلَّمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .
Showing search results for: English meaning of sullamee, English meaning of sullami
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sullamii)
sullamii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone