تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلْطانِ مَدِینَہ" کے متعقلہ نتائج

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَدِینَہ طَیَّبَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی نام ۔

مَدِینَہ مُنَوَّرَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی معروف نام

سِیاسَتِ مَدِینَہ

ان قواعد کو جن سے نفس و اخلاق کی اِصلاح ہوسکے سیاستِ مدینہ کہتے ہیں .

سَرْکارِ مَدِینَہ

مدینہ کا سردار ؛ (کنایۃً) آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم.

مُوسائے مَدِینَہ

مدینے کا موسیٰ ؑ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

سُلْطانِ مَدِینَہ

مدینہ کا بادشاہ ، (مجازاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

زائِرِ مَدِینَہ

مِیثاقِ مَدِینَہ

(تاریخ) آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا عہد نامہ جو ان کی مدینہ تشریف آوری کے آغاز میں قریشی اور مدنی مسلمانوں کے درمیان طے پایا ، یہ معاہدہ واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم ہے پہلے حصے میں صرف مسلمانوں کے باہمی تعلقات اور حقوق و فرائض کی نشان دہی کی گئی ہے جبکہ دوسرے حصے میں اہل اسلام اور یہود اور دیگر اہل مدینہ کے باہمی تعلقات ، حقوق و فرائض اور دیگر اہم امور کا ذکر ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْطانِ مَدِینَہ کے معانیدیکھیے

سُلْطانِ مَدِینَہ

sultaan-e-madiinaसुल्तान-ए-मदीना

وزن : 222122

سُلْطانِ مَدِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مدینہ کا بادشاہ ، (مجازاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

English meaning of sultaan-e-madiina

Noun, Masculine

  • (met.) Prophet Muhammad

सुल्तान-ए-मदीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदीना का बादशाह, (लाक्षणिक) पैग़ंबर मोहम्मद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلْطانِ مَدِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلْطانِ مَدِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone