تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلْطان" کے متعقلہ نتائج

شَہْریار

شہر کا حاکم یا میر، فرماں روائے شہر، شہر کا مالک، حاکم شہر

شَہْریاری

حاکمیت، امارت، بادشاہت، ملوکیت

شَہْریارِ ہَفْت اِقْلِیم

ہفت اقلیم کا بادشاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْطان کے معانیدیکھیے

سُلْطان

sultaanसुलतान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

اشتقاق: سّلَّطَ

سُلْطان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی سلطنت، ملک یا ریاست کا والی، بادشاہ، حاکم

    مثال - سلطان عمل کا قایم ہونا جس کا قیام اعمال پر ہمیشہ ہو سلطان کے لغوی مغنی نشانی کے ہیں اور بادشاہی اور بادشاہ کو بھی کہتے ہیں. (۱۹۲۱ ، مصباح التعرف ، ۱۴۷).

  • حکومت، بادشاہی
  • غلبہ، قدرت
  • نشانی، دلیل، معجزہ
  • (تصوف) جس کا قیام اعمال پر ہمیشہ ہو، اصطلاح میں مبتدی کے لیے استقامت بالعمل ہے اور متوسط کے لیے حضرت جبروت کا مشاہدہ اور منتہی کے لیے بقا بعدالفنا
  • پُھول اور درختِ پناگ

شعر

English meaning of sultaan

Noun, Masculine

सुलतान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سُلْطان کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلْطان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلْطان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone