تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلْوان" کے متعقلہ نتائج

سُلْوان

ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

سُلْوانَہ

رک : سُلوان .

سُلْوانَۃ

رک : سُلوان .

سُلْوانا

دوسرے کے ذریعے سُلانا یا کسی پر نیند طاری کرانا ، دوسری جگہ سُلوانا مثلاً گنجائش کی کمی کی وجہ سے دوسرے مکان میں مہمان کو سُلانا .

سَلْوانا

چھدوانا .

سِلْوانا

سلائی کروانا، ٹان٘کے لگوانا، سلائی کا کام لینا

سِلْوَانِک

ایک انڈو یورپین زبان ، شمالی ہنگری کی قوم سلاف کی زبان .

سَنگِ سَلْوان

حجراَلسلوان ، پہ پتّھر صاف شفَاف ، بلور سے مُشابہت رکھتا ہے ، فرق یہ ہے کہ پانی میں بِھگونے سے نرم ہو جاتا ہے اور پانی دودھ کے رنگ کا ہو جاتا ہے ، بلور میں یہ خاصیت نہیں ہے ، افریقہ میں بہت مشہور ہے ، زہریلا لیکن ادویات میں مُستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْوان کے معانیدیکھیے

سُلْوان

sulvaanसुलवान

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سُلْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

Urdu meaning of sulvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka daana jis ko nazar bad se bachne ke li.e istimaal karte hai.n

सुलवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का दाना जिसे नज़र से बचाने के लिए उपयोग किया जाता है

سُلْوان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُلْوان

ایک قسم کا دانہ جس کو نظر بد سے بچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

سُلْوانَہ

رک : سُلوان .

سُلْوانَۃ

رک : سُلوان .

سُلْوانا

دوسرے کے ذریعے سُلانا یا کسی پر نیند طاری کرانا ، دوسری جگہ سُلوانا مثلاً گنجائش کی کمی کی وجہ سے دوسرے مکان میں مہمان کو سُلانا .

سَلْوانا

چھدوانا .

سِلْوانا

سلائی کروانا، ٹان٘کے لگوانا، سلائی کا کام لینا

سِلْوَانِک

ایک انڈو یورپین زبان ، شمالی ہنگری کی قوم سلاف کی زبان .

سَنگِ سَلْوان

حجراَلسلوان ، پہ پتّھر صاف شفَاف ، بلور سے مُشابہت رکھتا ہے ، فرق یہ ہے کہ پانی میں بِھگونے سے نرم ہو جاتا ہے اور پانی دودھ کے رنگ کا ہو جاتا ہے ، بلور میں یہ خاصیت نہیں ہے ، افریقہ میں بہت مشہور ہے ، زہریلا لیکن ادویات میں مُستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone