تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن٘بُلَہ" کے متعقلہ نتائج

سُن٘بُلَہ

گیہوں یا جو کی بالی، خوشۂ گندم

بُرْجِ سُن٘بُلَہ

آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر ایسی دوشیزہ کی شکل میں واقع ہیں جس کے اٹھے ہوئے داہنے ہاتھ میں خوشۂ گندم ہے، راس کنیا

طالِعِ سُن٘بُلَہ

وہ برج یا درجہ جو (نجومی سے) کسی سوال کے استفسار کے وقت افقِ شرقی سے نمودار ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُن٘بُلَہ کے معانیدیکھیے

سُن٘بُلَہ

sumbulaसुंबुला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: سَنْبَلَ

سُن٘بُلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گیہوں یا جو کی بالی، خوشۂ گندم
  • فلکیات، آسمان کا چھٹا برج جس میں چھبیس ستارے داخل ہیں اور اس کی شکل عورت کی ہے جو خوشۂ گندم ہاتھ میں لیے ہوئے ہے‏، کنیا راس
  • (خطّاطی) طرزِ تحریر کی ایک روش یا انداز جو خوشۂ گندم کی طرح ہوتی ہے
  • (جراحی) ہڈی جوڑنے کے لیے ایک پٹّی جس کی بندش گیہوں کی بالی کی وضع کی ہوتی ہے

English meaning of sumbula

Noun, Masculine

  • an ear of corn or wheat
  • (sign of the Zodiac)
  • virgo
  • ear of corn)
  • a plant of sweet odour, spikenard (to which the Persians compare the locks of a mistress)
  • the hyacinth
  • maiden-hair

सुंबुला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कन्या राशि, जटा मासी, केश जैसी लता, विर्गो
  • गेहूँ की बाल, कन्याराशि, बुर्जे संबुलः ।।

سُن٘بُلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُن٘بُلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُن٘بُلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone