تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

سُن ہو جانا

بے ہوش ہوجانا، غش کرجانا، بے حس و حرکت ہوجانا، سکتے کی حالت ہوجانا

ہاتھ سُن ہو جانا

ہاتھ کا غیر متحرک ہو جانا، ہاتھ میں خون کی حرکت کا مدھم ہو جانا، ہاتھ سو جانا، ہاتھ کا بیکار اور نکما ہو جانا

پاؤں سُن ہو جانا

۔ پاؤں میں دَورانِ خون رُک جانا۔ پاؤں کا بے حس و حرکت ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُن ہو جانا کے معانیدیکھیے

سُن ہو جانا

sun ho jaanaaसुन हो जाना

محاورہ

سُن ہو جانا کے اردو معانی

  • بے ہوش ہوجانا، غش کرجانا، بے حس و حرکت ہوجانا، سکتے کی حالت ہوجانا
  • چپ یا خاموش ہوجانا، سکتے کا عالم ہوجانا
  • مزے کے مارے مدہوش ہوجانا
  • ہاتھ پاؤں میں قوت نہ رہنا

सुन हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बेहोश होजाना, ग़श कर जाना, बेहिस-ओ-हरकत होजाना, सकते की हालत होजाना
  • चुप या ख़ामोश हो जाना, मौन की स्थिति में हो जाना
  • मज़े के मारे मदहोश हो जाना
  • हाथ पाँव में ताकत न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُن ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُن ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words