تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُن کَر دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُن کَر دینا کے معانیدیکھیے
سُن کَر دینا کے اردو معانی
- بے حس و حرکت کردینا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے
- خاموش کرنا، چپ کرادینا
- محو کرنا
- شیشے کو گھس کر اس کی آب مٹانا، چمک مٹانا
- بے ہوش کرنا
- سکتے کے عالم میں کردینا
सुन कर देना के हिंदी अर्थ
- बेसुध कर देना, इस क़दर मारना कि बेदम हो जाए
- ख़ामोश करना, चुप करा देना
- महव करना
- शीशे को घिस कर उस की चमक मिटाना
- बेहोश करना
- उस अवस्था में कर देना जब कोई व्यक्ति मरा हुआ लगता है मगर वह जीवित होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُن کَر دینا)
سُن کَر دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔