تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُن کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُن کرنا کے معانیدیکھیے
سُن کرنا کے اردو معانی
- بے حس و حرکت کرنا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے
- خاموش کرنا، چپ کرادینا
- محو کرنا
- شیشے کو گھس کر اس کی آب مٹانا، چمک مٹانا
- بے ہوش کرنا
- سکتے کے عالم میں کردینا
सुन करना के हिंदी अर्थ
- बेसुध करना, इस क़दर मारना कि बेदम हो जाए
- ख़ामोश करना, चुप करा देना
- मिटा देना
- शीशे को घुस कर उसकी आब मिटाना, चमक मिटाना
- बेहोश करना
- बसुध कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُن کرنا)
سُن کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔