تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُنا سُنایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُنا سُنایا کے معانیدیکھیے
سُنا سُنایا کے اردو معانی
صفت
- دُوسروں سے سُنا ہوا، سماعی، قول یا بات جو صرف دوسروں کے زبان سے سنی گئی ہو لیکن اس کی کوئی تصدیق نہ کی گئی ہو، افواہ
شعر
اب تو مری خموشی سب کہہ چکی ہے تم سے
اب تو سنا سنایا افسانہ ہو گیا میں
English meaning of sunaa-sunaayaa
Adjective
- already heard of, rumors
सुना-सुनाया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कथन या वृत्तान्त जो केवल दूसरों के मुंह से सुना गया हो और जिसकी प्रामाणिकता, सत्यता आदि का कोई निश्चय न हो, अफवाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُنا سُنایا)
سُنا سُنایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔