تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنانی" کے متعقلہ نتائج

سُنانی

خبرِمرگ، موت کی خبر، جو پردیس سے آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنانی کے معانیدیکھیے

سُنانی

sunaaniiसुनानी

وزن : 122

سُنانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خبرِمرگ، موت کی خبر، جو پردیس سے آئے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sunaanii

Noun, Feminine

  • make someone hear

सुनानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = सुनावनी

سُنانی سے متعلق دلچسپ معلومات

سنانی ’’سناونی‘‘ بمعنی’’موت کی خبر‘‘ کو’’سنانی‘‘ بھی کہتے ہیں۔ بلکہ کہہ سکتے ہیں کہ پرانے زمانے میں’’سنانی‘‘ زیادہ رائج تھا۔ محمد حسین کلیم ؎ کلیم اس نے خبر سن کر مرے مرنے کی فرمایا جو مجھ پر جان دیتا ہے اسی کی یہ سنانی ہے پراپنے نوشتے سے یہ خطرہ ہے کہ وھاں سے تیری نہ سنانی کہیں اے نامہ برآوے (جرأت)

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words