تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْڈے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْڈے کے معانیدیکھیے
سَنْڈے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ
شعر
نظر ان سے یہ سنڈے کو باغیچے میں ملی ایسی
کہ اب ہفتے کے ہر دن کو مجھے اتوار کرنا ہے
شکوے دور کیے جا سکتے ہیں یاروں سے
اس سنڈے کو فون گھمایا جا سکتا ہے
لگتا نہیں ہے جی اب جاناں کسی گلی میں
سنڈے تری گلی میں منڈے تری گلی میں
English meaning of sunday
Noun, Masculine
- Sunday
संडे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सप्ताह का अंतिम दिन, छुट्टी का दिन, रविवार, इतवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْڈے)
سَنْڈے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔