تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنیارا" کے متعقلہ نتائج

سُنیارا

(عو) سُنار ، سونے چان٘دی کے زیور بنانے والا.

سُنارا

رک : سُنار.

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنیرَہ

سُنیرا ، سونے کا ، طلائی ، رنگین ، چمکدار.

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سَنوَرْیا

سانولے رنگ کا، سانوریا

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سَیّارَہ

کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سَیارا

سارے ، تمام ، کل .

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سُناری

سُنار سے منسوب یا متعلق، سونے کے کام والی

سَن٘جارا

سان٘جھ ، شام ، رات .

سِیارا

(کاشت کاری) وہ تختہ جس کو بونے کے بعد کھیت میں چاروں طرف پھیرا جائے تاکہ بیج پر مٹی آ جائے اور نالیاں پُر ہو جائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنیارا کے معانیدیکھیے

سُنیارا

sunyaaraa•सुन्यारा

  • Roman
  • Urdu

سُنیارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) سُنار ، سونے چان٘دی کے زیور بنانے والا.

Urdu meaning of sunyaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) sunaar, sone chaandii ke zevar banaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone