تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُپُرْد دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُپُرْد دار کے معانیدیکھیے
سُپُرْد دار کے اردو معانی
صفت
- جِس کے سپرد کیا گیا ہو، مستقل الیہ، امانت دار، محول الیہ
شعر
ابھی اک آخری سچ بولنا ہے
خوشی سے پھر سپرد دار کرنا
طوق و سلاسل ہم نے پہنے خود کو سپرد دار کیا
ہم خود اپنی جان سے گزرے تب تیرا دیدار کیا
English meaning of supurd-daar
Adjective
- the person to whom handed over
सुपुर्द-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस के सपुर्द किया गया हो, जिसेक हवाले किया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُپُرْد دار)
سُپُرْد دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔