تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُپُرْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سُپُرْد کَرْنا

۱. سون٘پنا ، تحویل میں دینا ، تفویض کرنا.

زَمِین کے سُپُرْد کَرْنا

زمین میں دفن کرنا، مدفون کرنا

دَورَہ سُپُرْد کَرْنا

(قانون) فوجداری کا سنگین مقدّمہ تجویز کے لیے سیشن جج کے سپرد کرنا

سِشَن سُپُرْد کَرْنا

ماتحت یا زیریں عدالت کا کوئی مقدمہ اپنے سے برتر یعنی سِشن کی عدالت کے سپرد کرنا .

جان سُپُرد کَرْنا

اپنی جان دوسرے کے اختیار میں دے دینا ، دوسرے کے قابو میں ہونا.

کام سُپُرْد کَر٘نا

کام حوالے کرنا

جَرْگے کے سُپُرْد کَرنا

refer (a case) to the tribal jury

فَوجداری سُپُرد کرنا

refer case to the criminal court

سُپُرْدِ خاک کَرْنا

دفن کرنا، دفنانا

سُپُرْدِ خُدا کَرْنا

خُدا کو سون٘پنا ، خُدا کی مرضی و منشا پر چھوڑنا ، فارغ کرنا ، چھوڑنا

سُپُرْدِ قَلَم کَرْنا

قلمبند کرنا ، لِکھنا ، تحریر کرنا

سَرْد کَرْنا

غصہ فرو کرنا

سِپَر کَرنا

کسی چیز کو ڈھال بنانا یا سپر کے طور پر استعمال کرنا

سَپِید کَرنا

اُجلا کرنا ، تان٘بے کو سن٘کھیا کی مدد سے چوڑا بنانے کے واسطے چاندی کی رنگت میں لانا

سَپَرْش کَرنا

جماع کرنا ، صحبت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُپُرْد کَرْنا کے معانیدیکھیے

سُپُرْد کَرْنا

supurd karnaa•सुपुर्द करना

اصل: ہندی

مادہ: سُپُرد

  • Roman
  • Urdu

سُپُرْد کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. سون٘پنا ، تحویل میں دینا ، تفویض کرنا.
  • ۲. حراست میں دینا ، حفاظت کی خاطر سون٘پنا

Urdu meaning of supurd karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. saumpnaa, tahviil me.n denaa, tafviiz karnaa
  • ۲. hiraasat me.n denaa, hifaazat kii Khaatir saumpnaa

English meaning of supurd karnaa

Transitive verb

  • give in charge, consign, entrust, refer to

सुपुर्द करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सौंपना, हिरासत में देना, सुरक्षा के लिए सौंपना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُپُرْد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُپُرْد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone