تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُقْراط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُقْراط کے معانیدیکھیے
سُقْراط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یونان کا ایک مشہور فلاسفی جو حضرت عیسیٰ سے پانچ سو قبل تھا، افلاطون اُس کا شاگرد تھا رسمی عقائد سے اختلاف کی بنا پر اُسے زہر کا پیالا پینا پڑا
- (مجازاً) عقل مند، دانا
شعر
مورخ لکھ نہ دیں سقراط مجھ کو
میں لسی کا پیالہ پی رہا ہوں
میرا سقراط کو پڑھنا بھی قیامت ٹھہرا
زہر دے کر مرے اپنوں نے مجھے مار دیا
English meaning of suqraat
Noun, Masculine
- Socrates
- (metaphorically) a wise man
सुक़रात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यूनान का एक प्रसिद्ध दार्शनिक जो हज्रत ईसा से पाँच सौ साल पहले था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُقْراط)
سُقْراط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔