تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُراحی دار" کے متعقلہ نتائج

صُراحی

(خراطی) کھرادی پائے کا درمیانی گلؤدم حصّہ، مچھلی

صُراحی دار گَوہَر

صراحی کی شکل کا موتی، کسی قدر لانبا موتی

صُراحی دار

صراحی کی شکل کا لمبوترا، صراحی نما

صُراحی کَش

(بانک بنوٹ) ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ اپنے دونوں پان٘و ملا کے جست کر کے حریف کی داہنی طرف جا لیٹے اور اپنے دونوں پان٘و اڑا کر داہنے پان٘و کا پنجہ حریف کے گلے پر رکھے اور بائیں پان٘و کی پشت اس کی گردن پر رکھ کے دکھا دے کے ہاتھ کی گردش دے کر چھری مارے.

صُراحی نُما

صراحی جیسا لمبا اور خوشنما

صُراحی گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن.

صُراحی بَرْدار

صراحی اٹھانے والا شخص

صُراحی دار موتی

رک : صراحی دار گوہر.

صُراحی دار گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن (عموماً معشوقاؤں کی)

صُراحی دار گُھنگْرُو

ایک قسم کے صراحی نما گھنگرو جو بیشتر پازیب میں لگاتے ہیں.

تَعامُّلی صُراحی

(سائنس) وہ صراحی نما ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے.

توڑ کی صُراحی

وہ صراحی جس کے حصے علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں.

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صُراحی دار کے معانیدیکھیے

صُراحی دار

suraahii-daarसुराही-दार

وزن : 12221

دیکھیے: صُراحی نُما

صُراحی دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صراحی کی شکل کا لمبوترا، صراحی نما

شعر

English meaning of suraahii-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • shaped like a goblet

सुराही-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सुराही की शक्ल का लंबोतरा, सुराही-नुमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُراحی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُراحی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone