تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُراحی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُراحی کے معانیدیکھیے
صُراحی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (خراطی) کھرادی پائے کا درمیانی گلؤدم حصّہ، مچھلی
- پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)
- صراحی کی شکل کا کپڑے کا ٹکڑا جو انگر کھے وغیرہ کی دونوں بغلوں کے نیچے سی دیتے ہیں
- (تصوّف) مقام مستی کو کہتے ہیں جس میں سالک متحیر ہوتا ہے اور اس پر فتوحاتِ غیبی وارد ہوتے ہیں، بعضے کہتے ہیں کہ صراحی مقام سالک کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے حسن ترتیب باطنی مراد ہے
شعر
اٹھا صراحی یہ شیشہ وہ جام لے ساقی
پھر اس کے بعد خدا کا بھی نام لے ساقی
کہاں سے لاؤں صبر حضرت ایوب اے ساقی
خم آئے گا صراحی آئے گی تب جام آئے گا
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھا
اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
ہے دل میں جوش حسرت رکتے نہیں ہیں آنسو
رستی ہوئی صراحی ٹوٹا ہوا سبو ہوں
تواضع کا طریقہ صاحبو پوچھو صراحی سے
کہ جاری فیض بھی ہے اور جھکی جاتی ہے گردن بھی
English meaning of suraahii
Noun, Feminine
- jug
- long-necked metallic or clay flask
- small triangular piece of cloth
सुराही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जल रखने का एक प्रकार का प्रसिद्ध मिट्टी, धातु, शीशे आदि का पात्र, जिसके नीचे और बीच का भाग बड़े लोटे की तरह और ऊपर का भाग लम्बे चोंगे या नल की तरह होता है
- पीने वाले जल को ठंडा रखने के लिए मिट्टी का बनाया हुआ सँकरी एवं लंबी गरदन वाला घड़ा
- पानी रखने का एक विशेष प्रकार का मिट्टी का पात्र, जल की कुंभी
- सुराही की शक्ल का कपड़े का टुकड़ा जो अंगर खे वग़ैरा की दोनों बग़लों के नीचे सी देते हैं
- (तसव़्वुफ) सूफ़ी परंपरा में मस्ती की एक अवस्था
- कुछ आभूषणों तथा दूसरे पदार्थों के सिरे पर का उक्त आकार का छोटा खंड
- पानी, शराब कोई अन्य पेय या तरल पदार्थ के रखने का बर्तन जो लंबी गर्दन और छोटे मुँह का औसत दर्जे या छोटे आकार का होता है(प्राय: मिट्टी और धात या शीशे का होता है)
- (ख़र्राती) खरादी पाए का दरमयानी हिस्सा, मछली
صُراحی کے مترادفات
صُراحی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُراحی)
صُراحی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔