تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرَنگ لال گھوڑی" کے متعقلہ نتائج

سُرَنگ لال گھوڑی

(کھیل) ایک کھیل کا نام جس میں دو کھلاڑیوں کی جوڑی بنا کر ایک حلقے میں کھڑے ہوتے ہیں . ہر جوڑی ایک کِھلاڑی سوار اور دُوسرا گھوڑا بنتا ہے ان میں سے سوار اپنے گھوڑے سے اُتر کر یہ کلمہ ’’ سُرن٘گ لال گھوڑی تو ہم سے کیوں نہ بولی ، سُرن٘گ لال پٹْکے تم ہم سے کیوں نہ چٹکے‘‘ منہ سے کہتا ہوا حلقے کے گِرد دوڑتا ہوا چکّر لگاتا اور اپنے حلقے گھوڑے کے پاس آ جاتا ہے اس دوڑ میں اگر اس کا دم ٹوٹ جائے تو تمام سوار کھلاڑی گھوڑے بن جاتے ہیں ، یہ سلسلہ جب تک کھلاڑی چاہیں جاری رہتا ہے ، چڈّی چڈّول.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرَنگ لال گھوڑی کے معانیدیکھیے

سُرَنگ لال گھوڑی

sura.ng-laal-gho.Diiसुरंग-लाल-घोड़ी

سُرَنگ لال گھوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کھیل) ایک کھیل کا نام جس میں دو کھلاڑیوں کی جوڑی بنا کر ایک حلقے میں کھڑے ہوتے ہیں . ہر جوڑی ایک کِھلاڑی سوار اور دُوسرا گھوڑا بنتا ہے ان میں سے سوار اپنے گھوڑے سے اُتر کر یہ کلمہ ’’ سُرن٘گ لال گھوڑی تو ہم سے کیوں نہ بولی ، سُرن٘گ لال پٹْکے تم ہم سے کیوں نہ چٹکے‘‘ منہ سے کہتا ہوا حلقے کے گِرد دوڑتا ہوا چکّر لگاتا اور اپنے حلقے گھوڑے کے پاس آ جاتا ہے اس دوڑ میں اگر اس کا دم ٹوٹ جائے تو تمام سوار کھلاڑی گھوڑے بن جاتے ہیں ، یہ سلسلہ جب تک کھلاڑی چاہیں جاری رہتا ہے ، چڈّی چڈّول.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرَنگ لال گھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرَنگ لال گھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words