تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرنگ لگانا" کے متعقلہ نتائج

سُرنگ لگانا

سرنگ کھود کر راستہ بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرنگ لگانا کے معانیدیکھیے

سُرنگ لگانا

sura.ng lagaanaaसुरंग लगाना

محاورہ

مادہ: سُرَن٘گ

سُرنگ لگانا کے اردو معانی

  • سرنگ کھود کر راستہ بنانا
  • چپکے سے کسی کام کی راہ نکالنا، نقب زنی کرنا
  • زمین کے اندر نالی بنا کر اس میں بارود بھرنا، بحری راستوں میں مسالے وغیرہ کی بارود سے بھری ہوئی نالی پھیلانا
  • رخنہ اندازی کرنا، مداخلت کر کے کام میں روڑا اٹکا دینا
  • جڑ کھودنا، بنیاد کھوکھلی کرنا، بیخ کنی کرنا

English meaning of sura.ng lagaanaa

  • break into (house, etc.)
  • lay a mine
  • undermine

सुरंग लगाना के हिंदी अर्थ

  • सुरंग खोद कर रास्ता बनाना
  • चुपके से किसी काम की राह निकालना, सेंध लगाना
  • भुमि के अंदर नाली बनाकर इसमें बारूद भरना, समुद्री रास्तों में मसाले आदि की बारूद से भरी हुई नाली फैलाना
  • बाधा डालना, हस्तक्षेप कर के कार्य में रोड़ा अटका देना
  • जड़ खोदना, बुनियाद खोखली करना, उन्मूलन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرنگ لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرنگ لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words