تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"surety" کے متعقلہ نتائج

surety

ضامِن

shorty

بول چال: ٹھگنا، پست قد آدمی۔.

shirty

بول چال: برط خفا، ناراض، روٹھا ہوا ۔.

شَرْطِیَّہ عِلاج

یقنی علاج ، مجرب علاج ، تیر بہدف نسخے سے علاج کرنا .

شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ

دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .

شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .

صُورَتِیَّت

صورت ہونے کی حالت ، ظاہری پن ؛ (مجازاً) مادیّت۔

شَرْطِیَّت

مشروط ہونا، کسی دوسری شے پر مبنی ہونا

شَرْطِیّات

(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

سُرْتِیا

سُر لگانے والا.

سُرْتائی

لحاط پاس ، خیال احتیاط ، خبرداری عقل دانائی ، دید

سِیرَتْیات

(نفسایت) فرد کی نفسیات .

صُورَت یہ ہے

اصل بات یہ ہے، اصل واقعہ یہ ہے، حقیقت یہ ہے

شرط یہ ہے

اس شرط پر، اس اقرار پر، لازم یہ ہے

صُورَتِ آئِینَہ حَیران رَہ جانا

بے حد متحیَّر ہونا

سَعَادَت یَار خَاں

صُورَتِ آئِینَہ حَیران ہونا

بے حد متحیَّر ہونا

دو سُرْتِیاں

(موسیقی) دو ہم آہنگ سُر ، مخلوط سُر ، مرکب سُر .

ضَرْبی سُرْتِیاں

(موسیقی) وہ نئی سرتیاں جو ضربوں کے تیز ہو جانے سے پیدا ہوتی ہیں، سروں کی نازک کسریں

surety کے لیے اردو الفاظ

surety

ˈʃɔː.rə.ti

surety کے اردو معانی

  • ضامِن
  • ضَمانَت

surety के उर्दू अर्थ

  • ज़ामिन
  • ज़मानत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (surety)

نام

ای-میل

تبصرہ

surety

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone