تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخ پوش" کے متعقلہ نتائج

سُرْخ پوش

سُرخ لِباس پہنے ہوئے.

سُرْخ پوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخ پوش کے معانیدیکھیے

سُرْخ پوش

surKH-poshसुर्ख़-पोश

اصل: فارسی

وزن : 2121

سُرْخ پوش کے اردو معانی

صفت

  • سُرخ لِباس پہنے ہوئے.

اسم، مذکر

  • ۱. وہ سیاہی جو سُرخ وردی میں ہو ، سُرخ لِباس والا شخص.
  • ۲. برصغیر ہند و پاک کی جنگ آزادی میں مُسلمانوں کی ایک سیاسی پارٹی جو رُوسی اِشتراکی نظریات کی حامل رہی اور جس کے لیڈر خان ذوالفقار خان تھے .

شعر

English meaning of surKH-posh

Adjective

  • clad in red

Noun, Masculine

  • A political Muslims party of of Indo-Pak subcontinent who were participated in the freedom movement, this was influenced by Russian communist ideology and whose leader was Khan Zulfiqar Khan

सुर्ख़-पोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाल कपड़े पहनने वाला, रक्तांबर, वो सिपाही जो लाल वर्दी में हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारत-पाक उपमहाद्वीप की स्वतन्त्रता की लड़ाई में मुसलमानों की एक राजनितिक पार्टी जो रूसी कम्युनिस्ट सिद्धांतों से प्रभावित रही और जिसके लीडर ख़ान ज़ुल्फ़िकार ख़ान थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخ پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخ پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone