تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخا" کے متعقلہ نتائج

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخابی

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخاب.

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

سُرْخا سُرْخ

بہت گہرے رن٘گ کا ، گہرا لال.

سُرْخا وُرخا

رک : سُرخا منعی ۵.

سُرْخاب کا جوڑا

چکوا اور چکوی ، سُرخاب نر اور مادہ کا جوڑ (ہجر کی علامت کے طور پر مستعمل).

سُرْخاب کا پَر لَگْنا

کوئی نادر یا انوکھی بات ہونا، کوئی خاص جوہر یا قابل ترجیح وصف ہونا (عمموماً طنز کےموقع پر مستعمل)

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخا کے معانیدیکھیے

سُرْخا

surKHaaसुर्ख़ा

وزن : 22

سُرْخا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.
  • سُرخ پروں کا کبوتر یا مُرغ.
  • (بٹیر بازی) ایسا بٹیر جس کے پونے کی پروں میں سُرخ رن٘گ کی جھلک ہو ، یہ لڑاؤ سمجھا جاتا ہے.
  • ایک قِسم کا آم جس کا چھلکا سُرخ ہوتا ہے.
  • (مجازاً) اِشتراکیت پسند ، اشتراکی ، سوشلزم کا پیرو ، کمیونسٹ ، کیونکہ یہ خُونی اِنقلاب کے قائل ہیں.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُرْکھا

لمبا تناور درخت یا پودا جس میں پتّوں کی مناسبت نہ ہو

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of surKHaa

Noun, Masculine

  • a kind of mango
  • a sort of pigeon of a red colour
  • communist, socialist, red
  • roan horse

سُرْخا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words