تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمَہ دَرْ گُلُو" کے متعقلہ نتائج

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

کنگھی سُرمہ

کنگھی چوٹی، بال بنانا، جوڑا بنانا، عورتوں کا بناؤ سنگار کرنا

ہَڈِّیاں سُرمہ ہو جانا

۔ ہڈیوں کا چور چور ہوجانا۔؎

آنکھوں میں سُرمہ دینا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمَہ دَرْ گُلُو کے معانیدیکھیے

سُرْمَہ دَرْ گُلُو

surma-dar-guluuसुर्मा-दर-गुलू

اصل: فارسی

وزن : 22212

موضوعات: کنایۃً

Roman

سُرْمَہ دَرْ گُلُو کے اردو معانی

صفت

  • کنایۃً: خاموش، چُپ (سرمہ کھا جانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے) بولنے سے معذور

شعر

Urdu meaning of surma-dar-guluu

Roman

  • kanaa.enah Khaamosh, chup (surma kha jaane se aavaaz baiTh jaatii hai) bolne se maazuur

English meaning of surma-dar-guluu

Adjective

  • dumb dumbstruck, unable to speak (if kohl is put in throat of a person, he becomes dumb)

सुर्मा-दर-गुलू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शांत, ख़ामोश, चुप (सुर्मा खा जाने से आवाज़ बैठ जाती है), बोलने से असमर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

کنگھی سُرمہ

کنگھی چوٹی، بال بنانا، جوڑا بنانا، عورتوں کا بناؤ سنگار کرنا

ہَڈِّیاں سُرمہ ہو جانا

۔ ہڈیوں کا چور چور ہوجانا۔؎

آنکھوں میں سُرمہ دینا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمَہ دَرْ گُلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمَہ دَرْ گُلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone